logo
Iniciar sesión Registrarse
icon Español
  • icon English
  • icon Español
  • icon Français
  • icon Deutsch
  • icon Portugués
  • icon Pусский
  • icon 中國語
  • icon 日本語
  • icon Netherlands
  • icon Indonesia
logo
icon Español
  • icon English
  • icon Español
  • icon Français
  • icon Deutsch
  • icon Portugués
  • icon Pусский
  • icon 中國語
  • icon 日本語
  • icon Netherlands
  • icon Indonesia
  • The New Life Mission
  • Contactenos
  • Politica de Privacidad
  • Terminos y Condiciones

میری گواہی

4712415 Moon Sahotra
· Pakistan · 1866 dia
vistas 3331
comentarios 0
  • یہ کتاب آپ کی زندگی 

    تبدیل کر دے گی!


    میرے نئے سر ے سے پیدا ہو نے سے پہلے اور، بعد کی زند گی میں ایک واضح فرق ہے۔میں جسمانی اور روحانی طور پر بہت پریشان تھا۔ جسمانی طور پر اس لئے کہ،میرے والد پر فالج کے حملے نے میرا معیار زندگی بدل ڈالا۔ہمارے مالی حالات بہت بگڑگئے۔

     

     اور روحانی طور پر اس لئے کہ میں ایک غیر مطمئن مسیحی تھا۔ میں ہر اتوار کو بوجھل دل کے ساتھ چرچ جاتا،میرے اندر خالی پن تھا۔میں سوچتا تھا میں تو ایک گنہگار ہوں،میں کیسے خُدا کی با دشاہی میں داخل ہوسکتا ہوں۔مجھے آج بھی یاد ہے کہ میں جب کوئی گناہ کرتا تو میں دعا مانگتا، ’’اے خدا مجھ سے غلطی ہو گئی مہربانی سے مجھے معاف کر دے‘‘ میں پھر یہ کام نہیں کروں گا۔ لیکن کچھ ہی دنوں بعد جب میں وہی گناہ پھر کرتا تو مجھے خدا کے سامنے بہت شرمندگی اُٹھانی پڑتی۔میں اپنے گناہوں کی وجہ سے بہت اذیت اُٹھا چُکا تھا۔

     

    پھر جب میں نے یہ کتا ب پڑھی تومیں نے جا نا کہ جب یسوع نے یوحنا اصطبا غی سے بپتسمہ لیا تو اُس نے دریائے یردن پر میرے تما م تر گناہوں کو اُٹھا لیا،اور ساری راستبازی کوپوراکیا۔ اور صلیب پر خون بہا کر میرے تمام تر گناہوں کی قیمت ادا کر دی،اورمجھے راستباز بنا دیا۔میں مزید گنہگار نہیں ہوں۔ اب میرے دکھ میری خوشی میں بدل چکے تھے کیونکہ میں آسمان کی بادشاہی کا وارث بن چُکا تھا۔ میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ یہ کتا ب میری زندگی پر اتنا گہرا اثرڈالے گی۔اب میں خوش ہوں، مجھے میری زندگی کا مقصد مل گیا۔اور یہ مقصد پانی اور روح کی خوشخبری کی منادی کرنا ہے۔میں آپ سب کو بھی اس کتاب کا مطالعہ کرنے کی تلقین کرؤں گا۔ یہ کتاب آپ کی زندگی تبدیل کر دے گی!


    مون سلیم سہوترا


  • Anterior
    video test test
  • Siguiente
    La fe que vence al mundo
4712415
PAK

Moon Sahotra(Moon) ∙Pakistan

To receive the free gift of salvation, please visit (www.bjnewlife.org).

Comentarios 0
4712415
0/2000
Links
The New Life Mission Contactenos Politica de Privacidad Terminos y Condiciones
The New Life Mission Logo

Copyright © 2020 por The New Life Mission